ہر صدی میں ایک مجدد
sulemansubhani نے Wednesday، 7 July 2021 کو شائع کیا.
(۵) ہر صدی میں ایک مجدد
۲۵۲۔ عن أبی ھریرۃ رضی اللہ تعا لیٰ عنہ قال : قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : اِنّ اللّٰہَ یَبْعَثُ عَلیٰ رَأسِ کُلِّ مِأۃِ سَنَۃٍ مَنْ یُّجَدِّدُھَا دِیْنَھَا۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :بیشک اللہ تعالیٰ ہر صدی کے شروع یا آخر میں ایسے شخص کو بھیجتا رہیگا جو تجدید واحیاء دین کا فریضہ انجا م دیگا ۔
ٹیگز:-