بیت الخلاء میں موبائیل فون پر باتیں کرنا یا سُننا
sulemansubhani نے Saturday، 7 August 2021 کو شائع کیا.
{بیت الخلاء میں موبائیل فون پر باتیں کرنا یا سُننا}
مسئلہ : بیت الخلاء میں کسی قسم کے کلام کی اجازت نہیں ہے آج کل لوگ بیت الخلاء میںموبائیل فون پر ٹھاٹ سے باتیں کرتے ہیں اورزور زور سے گفتگو کرتے ہیں یہ سخت گناہ ہے اس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتاہے لہٰذا اس کام سے بچا جائے۔
ٹیگز:-
بیت الخلاء , محمد شہزاد ترابی