كَالۡمُهۡلِ ۛۚ يَغۡلِىۡ فِى الۡبُطُوۡنِۙ ۞- سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 45
sulemansubhani نے Sunday، 15 August 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَالۡمُهۡلِ ۛۚ يَغۡلِىۡ فِى الۡبُطُوۡنِۙ ۞
ترجمہ:
جو پگھلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارے گا
القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 45