{بسنت مناناسخت گناہ ہے }

سکھ مؤرخ جناب ڈاکٹر بی ۔ ایس نجار نے اپنی کتاب ’’پنجاب آخری مغل دور حکومت میں‘‘ ذکر کیا ہے کہ زکریا خان (1707-1759)پنجاب کا گورنر تھا۔

ڈاکٹر لکھتاہے کہ حقیقت رائے ہاکھ کومل پوری سیالکوٹ کھتری کا لڑکا تھاحقیقت رائے نے سرکارِ اعظم ﷺاورحضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان میں بکواس کی اس گستاخی کے جرم میں حقیقت رائے کی گردن ماری گئی۔ بسنت میلہ ہندو قوم اس گستاخِ رسول اور گستاخِ اہلبیت کی یاد میں مناتی ہے لہٰذا مسلمانوں کو اس کام سے بچنا چاہیے۔(شہزاد قادری ترابی ؔ)

٭٭٭٭٭