عبدالقادرالحسین کابیان دیوبندی و وہابیوں کے حوالے سے
sulemansubhani نے Monday، 10 October 2022 کو شائع کیا.
ملک شام سے تعلق رکھنے والے عالم الدکتورعبدالقادرالحسین کابیان کہ
1.دیوبندی تقیہ کرتے ہیں۔
2.دیوبندی ہمارے ملک شام میں آتے ہیں اورمیلاد میں شرکت کرتے ہیں۔
3۔وہابی طریقت کے دشمن ہیں۔لیکن میں نے دیکھاکہ ایک بڑا دیوبندی جوخودکوقادری کہلواتاتھا۔وہ مدینہ شریف آیا۔اوروہابی نجدی اس کااستقبال کررہے تھے۔یہ کیسے ہوسکتاہے کہ اہل سنت مشائخ کااستقبال وہابی کریں۔
4.میں نے امام احمدرضاکی عربی کتابیں پڑھی ہیں آپ عالم ربانی کبیرتھے۔
5.دیوبندی،محمدبن عبدالوہاب نجدی کواہل سنت مانتے ہیں جوکہ درست نہیں۔
نوٹ:
اس بیان کاآفیشل لنک ذیل میں دیاگیاہے۔
https://youtu.be/qbgpISR4PzQ
میثم قادری
Home, ہوم، آڈیو ، ویڈیو لائبریری، اہلسنت بلاگ، علمائے کرام، دیوبندی ازم، وہابی ازم، نجدی
اس تحریر کا آر ایس ایس
ٹیگز:-