وَّ مَآءٍ مَّسۡكُوۡبٍۙ- سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 31
sulemansubhani نے Monday، 11 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّ مَآءٍ مَّسۡكُوۡبٍۙ ۞
ترجمہ:
اور چھلکتے ہوئے پانی میں
” مسکوب “ کا لفظ ” سکب “ سے بنا ہے ‘ اس کا معنی ہے : پانی بہانا۔
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 31