ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 39
sulemansubhani نے Tuesday، 12 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
دائیں طرف والوں کا) بڑا گروہ پہلے لوگوں میں سے ہوگا
دائیں طرف کے لیے بشارتیں
الواقعہ : 39 میں فرمایا : (دائیں طرف والوں کا) بڑا گروہ پہلے لوگوں میں سے ہوگا۔
ابو العالیہ ‘ مجاہد ‘ عطاء بن ابی رباح اور ضحاک نے کہا ہے کہ اس سے مراد ہے کہ گزشتہ امتوں میں سے دائیں طرف والوں کا برا گروہ ہوگا۔
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 39