أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡهِيۡمِؕ ۞

ترجمہ:

پس تم سخت پیاسے اونٹ کی طرح پینے والے ہو گے

الواقعہ ٥٥ میں فرمایا : پس تم سخت پیاسے اونٹ کی طرح پینے والے ہو گے۔

اس آیت میں ” ہیم “ کا لفظ ہے۔ عکرمہ نے کہا : اس کو معنی ہے : بیمار اونٹ ‘ ضحاک نے کہا : اس کا معنی ہے : وہ اونٹ جس کو پیاس کی بیماری ہو۔

القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 55