فَشٰرِبُوۡنَ عَلَيۡهِ مِنَ الۡحَمِيۡمِۚ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 54
sulemansubhani نے Tuesday، 12 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَشٰرِبُوۡنَ عَلَيۡهِ مِنَ الۡحَمِيۡمِۚ ۞
ترجمہ:
پھر اس پر کھولتے ہوئے پانی کو پینے والے ہو
الواقعہ 54 میں فرمایا : پھر اس پر کھولتے ہوئے پانی کو پینے والے ہو۔
زقوم کے کڑوے پھل کھانے کے بعد جب پیاس لگے گی تو پھر کھولتے ہوئے پانی کو پیو گے ‘ جو جوش سے ابل رہا ہوگا۔ یہ پانی دراصل دوزخیوں کی پیپ ہوگا ‘ ان کا گمان ہوگا کہ اس سے پیاس بجھے گی ‘ جب کہ اس پانی کے پینے سے ان کو مزید اذیت اور عذاب ہوگا۔
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 54