فَمٰلِـئُوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَۚ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 53
sulemansubhani نے Tuesday، 12 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَمٰلِـئُوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَۚ ۞
ترجمہ:
پھر اسی سے پیٹوں کو بھرنے والے ہو
الواقعہ 53 میں فرمایا : پھر اسی سے پیٹوں کو بھرنے والے ہو۔
یعنی زقوم کے کڑوے اور مہلک پھلوں سے اپنے پیٹوں کو بھرنے والے ہو۔
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 53