أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَمٰلِـئُوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:

پھر اسی سے پیٹوں کو بھرنے والے ہو

الواقعہ 53 میں فرمایا : پھر اسی سے پیٹوں کو بھرنے والے ہو۔

یعنی زقوم کے کڑوے اور مہلک پھلوں سے اپنے پیٹوں کو بھرنے والے ہو۔

القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 53