ءَاَنۡتُمۡ تَخۡلُقُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡخٰلِقُوۡنَ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 59
sulemansubhani نے Friday، 15 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ءَاَنۡتُمۡ تَخۡلُقُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡخٰلِقُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا اس سے تم ( انسان کی) تخلیق کرتے ہو یا ہم تخلیق کرنے والے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 59