فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 74
sulemansubhani نے Friday، 15 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ ۞
ترجمہ:
سو آپ اپنے رب کے اسم کی تسبیح کرتے رہیے ؏
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 74