أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَهٗ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ وَاِلَى اللّٰهِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ۞

ترجمہ:

آسمانوں اور زمینوں میں اسی کی حکومت ہے ‘ اور تمام امور اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں

الحدید : ٥ میں فرمایا : آسمانوں اور زمینوں میں اسی کی حکومت ہے ‘ اور تمام امور اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔

القرآن – سورۃ نمبر 57 الحديد آیت نمبر 5