متقدمین محدثین اللہ کے نیک اولیاء پر ابدال کا اطلاق کرتے تھے
متقدمین محدثین اللہ کے نیک اولیاء پر ابدال کا اطلاق کرتے تھے!
امام خطیب روایت کرتے ہیں!
سمعت البرقاني والأزهري ذكرا أبا الفتح القواس.فقالا: كان من الأبدال وقال لنا الأزهري: كان أبو الفتح مجاب الدعوة.
كتب إلي أبو ذر عبد بن أحمد الهروي من مكة يذكر أنه سمع أبا الحسن الدارقطني يقول: كنا نتبرك بأبي الفتح القواس وهو صبي.
امام خطیب کہتے ہیں میں نے امام برقانی کو سنا جب امام الازھری نے ابو فتح القواس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا یہ ابدال میں سے ایک تھے۔
اور مجھے امام ازھری بے فرمایا ابو فتح کے زریعہ دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
امام الازھری نے کہا مکہ میں امام دارقطنی رحمہ اللہ کو فرماتےسنا:
کُنَّا نَتَبَرَّکُ بِأَبِي الْفَتْحِ الْقوَّاسِ، وَہُوَ صَبِيٌّ ۔
’’ہم ابو فتح قواس سے برکت حاصل کیا کرتے تھے،حالانکہ ابھی وہ بچے تھے۔‘‘
[تاریخ بغداد للخطیب : 325/14، وسندہٗ صحیحٌ]
اسدالطحاوی ✍