أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ‌ؕ وَعَلَى اللّٰهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اللہ (ہی) ہے، اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے اور اللہ پر ہی مئومنوں کو توکل کرنا چاہیے۔

التغابن : ١٣ میں فرمایا : اور اللہ پر ہی مئومنوں کو توکل کرنا چاہیے۔

کیونکہ مئومنوں کو یہ یقین ہوتا ہے کہ حقیقت میں قادر صرف اللہ ہے، اس لئے ہر معاملہ میں صرف اللہ پر ہی اعتماد کرنا چاہیے اور اسی سے طاقت حاصل کرنی چاہیے۔

اہل و عیال اگر اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے روکیں یا اس کی نافرمانی کے لئے کہیں تو ان کی بات … پر عمل نہ کیا جائے۔

القرآن – سورۃ نمبر 64 التغابن آیت نمبر 13