عٰلِمُ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ – سورۃ نمبر 64 التغابن آیت نمبر 18
sulemansubhani نے Saturday، 30 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
عٰلِمُ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞
ترجمہ:
وہ ہر غیب اور شہادت (باطن اور ظاہر) کو جاننے والا، بہت غالب بےحد حکمت والا ہے ؏
التغابن : ١٨ میں فرمایا : وہ ہر غیب اور شہادت (باطن و ظاہر) کو جاننے والا، بہت غالب بےحد حکمت والا ہے۔
اس آیت کی مفصل تفسیر الحشر : ٢٤ 23 ٢٢ میں گزر چکی ہے، وہاں مطالعہ فرمائیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 64 التغابن آیت نمبر 18