فَذَاقَتۡ وَبَالَ اَمۡرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ اَمۡرِهَا خُسۡرًا – سورۃ نمبر 65 الطلاق آیت نمبر 9
sulemansubhani نے Wednesday، 3 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَذَاقَتۡ وَبَالَ اَمۡرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ اَمۡرِهَا خُسۡرًا ۞
ترجمہ:
سو انہوں نے اپنے کرتوتوں کا خمیازہ چکھا اور انجام کار ان کو نقصان ہوا.
الطلاق : ٩ میں بتایا ہے کہ جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے احکام کی نافرمانی کے ان کے لیے دنیا اور آخرت میں عذاب ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 65 الطلاق آیت نمبر 9