سَلۡهُمۡ اَيُّهُمۡ بِذٰلِكَ زَعِيۡمٌ ۛۚ سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 40
sulemansubhani نے Tuesday، 16 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَلۡهُمۡ اَيُّهُمۡ بِذٰلِكَ زَعِيۡمٌ ۛۚ ۞
ترجمہ:
آپ ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون اس بات کا ضامن ہے
تفسیر:
القلم : ٤٠ میں فرمایا : آپ ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون اس بات کا ضامن ہے ؟۔
جس طرح کسی قوم کا، کار مختار ان کی اصلاح کرتا ہے اور ان کے متعلق صحیح فیصلے کرتا ہے تو تمہارے متعلق یہ فیصلہ کس نے کیا ہے ؟
تبیان القرآن سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 40