فَاجۡتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيۡنَ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 50
sulemansubhani نے Tuesday، 16 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاجۡتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيۡنَ ۞
ترجمہ:
پس ان کے رب نے انہیں عزت والا بنایا اور ان کو صالحین میں سے کردیا.
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 50