يُّبَصَّرُوۡنَهُمۡؕ يَوَدُّ الۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِىۡ مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذٍۢ بِبَنِيۡهِۙ – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 11
sulemansubhani نے Monday، 22 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يُّبَصَّرُوۡنَهُمۡؕ يَوَدُّ الۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِىۡ مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذٍۢ بِبَنِيۡهِۙ ۞
ترجمہ:
حالانکہ ان کو سب دکھا دیئے جائیں گے، مجرم تمنا کرے گا : کاش ! وہ اس دن کے عذاب سے نجات کے بدلہ میں اپنے بیٹوں کا فدیہ دے دے۔
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 11