اَيَطۡمَعُ كُلُّ امۡرِىءٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِيۡمٍۙ سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 38
sulemansubhani نے Wednesday، 24 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَيَطۡمَعُ كُلُّ امۡرِىءٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِيۡمٍۙ ۞
ترجمہ:
کیا ان میں سے ہر شخص کو یہ توقع ہے کہ اس کو نعمت والی جنت میں داخل کردیا جائے گا
تفسیر:
المعارج : ٣٨ میں فرمایا : کیا ان میں سے ہر شخص کو یہ توقع ہے کہ اس کو جنت میں داخل کردیا جائے گا ؟۔
اس آیت کا معنی ظاہر ہے۔
تبیان القرآن سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 38