اُولٰٓئِكَ فِىۡ جَنّٰتٍ مُّكۡرَمُوۡنَؕ سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 35
sulemansubhani نے Wednesday، 24 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُولٰٓئِكَ فِىۡ جَنّٰتٍ مُّكۡرَمُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
وہی لوگ جنتوں میں عزت یافتہ ہوں گے ؏
تفسیر:
المعارج : ٣٥ میں فرمایا : وہی لوگ جنتوں میں عزت یافتہ ہوں گے۔
یعنی جو مسلمان ان صفات کے ساتھ متصف ہوں گے، ان ہی کو جنتوں میں عزت اور وجاہت ملے گی۔
تبیان القرآن سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 35