أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيۡنَ ۞

ترجمہ:

دائیں، بائیں سے گروہ در گروہ

تفسیر:

المعارج : ٣٧ میں ” عزین “ کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے : گروہ در گروہ، کیونکہ یہ مشرکین آپ کی دائیں اور بائیں جانب گروہ بنا کر بیٹھے ہوئے تھے۔

تبیان القرآن سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 37