عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيۡنَ سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 37
sulemansubhani نے Wednesday، 24 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيۡنَ ۞
ترجمہ:
دائیں، بائیں سے گروہ در گروہ
تفسیر:
المعارج : ٣٧ میں ” عزین “ کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے : گروہ در گروہ، کیونکہ یہ مشرکین آپ کی دائیں اور بائیں جانب گروہ بنا کر بیٹھے ہوئے تھے۔
تبیان القرآن سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 37