ثُمَّ اِنِّىۡ دَعَوۡتُهُمۡ جِهَارًا – سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 8
sulemansubhani نے Thursday، 25 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ اِنِّىۡ دَعَوۡتُهُمۡ جِهَارًا ۞
ترجمہ:
پھر میں نے ان کو بلند آواز سے بلایا۔
نوح : ٩۔ ٨ میں بتایا کہ حضرت نوح (علیہ السلام) نے ان کو بہ آواز بلند بھی تبلیغ کی اور خفیہ طریقہ سے بھی لیکن ان کی قوم پر ان کی تبلیغ کا کوئی اثر نہیں ہوا۔
القرآن – سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 8