أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاللّٰهُ جَعَلَ لَـكُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ۙ‏ ۞

ترجمہ:

اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا.

نوح : ١٩۔ ٢٠ میں فرمایا : اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا۔ تاکہ تم اس کے کشادہ راستوں میں چلتے پھرتے رہو۔

نوح : ٢٠ میں ” فجاجا “ کا لفظ ہے، یہ ” فتج “ کی جمع ہے، اس کا معنی ہے : کشادہ راستہ۔

القرآن – سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 19