وَّجَعَلَ الۡقَمَرَ فِيۡهِنَّ نُوۡرًا ۙ وَّجَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا – سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 16
sulemansubhani نے Friday، 26 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّجَعَلَ الۡقَمَرَ فِيۡهِنَّ نُوۡرًا ۙ وَّجَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا ۞
ترجمہ:
اور ان میں چاند کو روشن فرمایا اور سورج کو چراغ بنایا۔
القرآن – سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 16