مولوی سے دشمنی بے سبب نہیں
اس لیے ہے کہ ؛
🔴 برصغیر میں انگریزی قبضے کے خلاف سب سے مضبوط آواز مولوی کی تھی جس کے فتاوی کی وجہ سے انگریزوں کے خلاف علم جہاد بلند ہوا آزادی کی تحریک شروع ہوئی
جبکہ
اس دور میں سرسید احمد خان جیسے انگریزوں کے ٹٹو مسلم قوم کو انگریزوں کی غلامی کا پاٹ پڑھا رہے تھے
🔴 انگریز کے پیدا کیے ہوئے فتنہ قادیانیت کے پھلنے پھولنے اور انگریز کی مرضی کے دین کی راہ میں واحد رکاوٹ مولوی تھے جن کی وجہ سے قادیانیت کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آیا اور اس فتنے کو زیادہ پھیلنے کا موقع نہ مل سکا

یہ دو بڑی وجوہات تھیں جو مولوی کے خلاف پروپیگنڈے کا باعث بنیں ۔۔۔ اول انگریز نے ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا اور دوم قادیانی مربیوں نے انہیں اپنے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ جانتے ہوئے ان کے خلاف زہر اگلا

ان دونوں کے مفادات پر مولوی کے وجود کی وجہ سے ضرب پڑتی تھی اس لیے یہ مولوی کے خلاف تھے۔۔۔لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ؛؛؛
ہمارے ہاں کے  دینی علوم سے نابلد طبقے کو مولوی سے اتنی مخاصمت کیوں ہے ؟

تو اس کی وجہ بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں

یہ متجدد طبقے مولوی کے اس لیے خلاف ہیں کہ ؛

🔶 مولوی ان کی مرضی کا دین بیان نہیں کر سکتا
اور
🔘 مولوی کے ہوتے ہوئے  یہ اپنی مرضی کا دین بیان نہیں کر سکتے ۔۔۔!

✍️مُحَمّد إسحٰق قریشي ألسلطاني

#MiQs00786