انجنئیر مرزا میاں کا وقت بھی بہت قریب آگیا ہے
انجنئیر مرزا میاں کا وقت بھی بہت قریب آگیا ہے۔
مرزا میاں کے پاس بس 2 ٹاپکس رہہ چکے ہیں جس پر اور زیادہ عرصہ اسکی دوکان بھی نہیں چلے گی۔
ایک جنگ جمل و صفین کے معاملات
اور دوسرا
اجہل غالی خطیبوں کی جہالت پر کلپس بنانا
کیونکہ جو نوجوان مولویوں کی فرقہ بندی سے تنگ آ کر اسکی طرف آئے تھے وہی اس سے بھی دور ہو رہے ہین کہ مولوی تو ایک دوسرے سے متنفر کراتے تھے۔
یہ بندہ تو ہم کو صحابہ ائمہ سلف ، متفقہ اولیاء اللہ الغرض ہر ان ائمہ سے دور کر دیا جنکا علمی یا تصوف میں تشخص متفقہ تھا۔ ان سے متنفر کر دیا۔
اور یوں لوگ اکتا جاتے ہیں کہ سب ہی میں گربڑ تھی تو پھر اسلام بچ کیسے گیا؟
کہ 14 سو سال تک اس امت میں اسلام کے نام پر سارا ڈرامہ چلتا رہا تھا پوری دنیا کی امت میں اور یہ جناب سیکینڈ ہینڈ مہدی بن کر ظہور فرمائے ہیں۔
تو نوجوان اگلے چند سالوں میں اس سے بھی جوتے کہ نوک پر رکھینگے۔ جس بندے کے پاس سوائے اعتراض کے مستقل حل نہ ہو اسکی منہ زبانی چولیاں کب تک کوئی سنتا رہیگا۔
باقی
ایک مخصوص شیعہ اور طبقہ روا فض۔ اسکہ زبردستی ہائپ بنانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں۔ جنکے پاس ایک ہی ٹاپک ہوتا ہے۔
حضرت معاویہ کی گستاخی کرنا اور حضرت کی شان میں غلو۔
یہ وہ غالی چیلے یا مرید ہیں مرزا صاحب کے جنہوں نے ہر مسلہ پر جامد تقلید کی ہے مرزا صاحب کی گویا انکے نزدیک ہر مسلے میں مرزا صاحب ہی ٹھیک ہے گویا جب انکا استاذ ہر مسلہ پر ٹھیک ہو سکتا ہے تو باقی فرقوں کے بزرگ انکے بقول کیوں نہیں۔
یہ مسلہ بر صغیر کا بہت پرانا ہے۔ کہ بر صغیر ہر نئی چول کو اہمیت دیتی ہے
کوئی بھی نیا نمونہ جو مارکیٹ میں نئی شرلی لگائے عقام چسکے لیتی ہے۔
اور مرزا کے یوٹیوب پر چسکے لینے والے بہت ہیں جنکو یہ مرزا میاں اپنا سٹوڈینٹ سمجھ کر احمقوں کی جنت میں ہیں۔
لیکن جلد انکی بھی آنکھیں کھلنے۔ والی ہیں۔
اسد الطحاوی ✍️