اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَۙ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 18
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَۙ ۞
ترجمہ:
بیشک اس نے سوچا اور فیصلہ کیا۔
المدثر : ١٨ میں فرمایا : بیشک اس نے سوچا اور فیصلہ کیا۔
یعنی اس نے غور و فکر کر کے اپنے دل میں ایک کلام مرتب کیا۔
القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 18