أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

ثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ ۞

ترجمہ:

اس پر پھر اللہ کی مار ہو اس نے کیسا فیصلہ کیا۔

المدثر : ٢٠ میں فرمایا : اس پر اللہ کی مارہو اس نے کیسافیصلہ کیا۔

اللہ تعالیٰ سو بد دعا دینے سے پاک ہے، مقصد یہ ہے کہ اس کے متعلق اس طرح بددعا کا کلمہ کہنا چاہیے۔

القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 20