وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سَقَرُؕ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 27
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سَقَرُؕ ۞
ترجمہ:
اور آپ کو کیا معلوم کہ دوزخ کیا ہے.
المدثر : ٢٧ میں فرمایا : اور آپ کو کیا معلوم کہ دوزخ کیا ہے !۔
یہ تعظیم کا کلمہ ہے اور یہ دوزخ کے وصف میں انتہائی مبالغہ ہے۔
( تفسیر کبیر ج ١٠ ص ٧٠٧۔ ٧٠٤ ملخصاً الجامع الاحکام القرآن جز ١٩ ص ٧٢۔ ٦٧ ملخصاً )
القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 27