أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّمَهَّدتُّ لَهٗ تَمۡهِيۡدًا ۞

ترجمہ:

اور میں نے اس کے لیے اور بہت کچھ مہیا کیا۔

المدثر : ١٤ میں فرمایا : اور نے اس کے لیے اور بہت کچھ مہیا کیا۔

یعنی مال اور اولاد کے علاوہ اس کو مکہ میں دنیاوی طور پر بہت عزت دار بنایا اور اس کا قریش کے سرداروں میں شمار کیا جاتا تھا۔

القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 14