يَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَئِذٍ اَيۡنَ الۡمَفَرُّ – سورۃ نمبر 75 القيامة آیت نمبر 10
sulemansubhani نے Sunday، 15 September 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَئِذٍ اَيۡنَ الۡمَفَرُّ ۞
ترجمہ:
اس دن انسان کہے گا : آج فرار کی جگہ کہاں ہے ؟
القیامہ : ١٠ میں فرمایا : اس دن انسان کہے گا : آج فرار کی جگہ کہاں ہے ؟۔
یعنی جو انسان قیامت کے وقوع کا منکر ہے، جب وہ قیامت کے ہولناک اور دہشت ناک احوال دیکھے گا توہ گھبرا کر پوچھے گا : آج فرار کی جگہ کہاں ہے ؟۔
القرآن – سورۃ نمبر 75 القيامة آیت نمبر 10