أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

كُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا هَنِيْٓئًا ۢ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ۞

ترجمہ:

ان سے کہا جائے گا : خوشی کے ساتھ کھائو اور پیو ان نیک اعمال کی وجہ سے جن کو تم کرتے تھے۔

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 43