وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے.
المرسلات : ٤٧ میں فرمایا : اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔
یعنی اگر یہ کفار اللہ تعالیٰ کی نا شکری کا جرم نہ کرتے اور اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کے احکام کی تصدیق کرتے اور ان پر عمل کرتے تو ان کو قیامت کے دن ہلاکت کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 47