وَّكَوَاعِبَ اَتۡرَابًا – سورۃ نمبر 78 النبإ آیت نمبر 33
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّكَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ۞
ترجمہ:
اور نوجوان ہم عمر بیویاں ہیں.
النبا : ٣٣ میں فرمایا : اور نوجوان ہم عمر بیویاں۔
” کو اعب “ ان دو شیزائوں کو کہتے ہیں جن کے سینے خوب ابھرے ہوئے ہوں اور ’ ’ اتراب “ کا معنی ہے : ہم عمر اور ہم سن۔
القرآن – سورۃ نمبر 78 النبإ آیت نمبر 33