ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً – سورۃ نمبر 79 النازعات آیت نمبر 11
sulemansubhani نے Sunday، 10 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ۞
ترجمہ:
کیا جب ہم گلی ہوئی ہڈیاں ہوجائیں گے ؟
النزعت : ١١ میں فرمایا : کیا ہم جب گلی ہوئی ہڈیاں ہوجائیں گے ؟۔
اس آیت میں ” نخرۃ “ کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے : بوسیدہ چورا، چور ہڈیا، بوسیدہ ہونا، ریزہ ریزہ ہونا۔
القرآن – سورۃ نمبر 79 النازعات آیت نمبر 11