وَهُوَ يَخۡشٰى – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 9
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَهُوَ يَخۡشٰى ۞
ترجمہ:
اور وہ اللہ سے ڈرتا ہے۔
عبس : ٩۔ ٨ میں فرمایا : اور رہا ہو جو آپ کے پاس دوڑتا ہوا آیا ہے۔ اور وہ اللہ سے ڈرتا ہے۔
ان آیتوں کا معنی یہ ہے کہ وہ شخص محض اللہ کے خوف کی وجہ سے آپ کے پاس دوڑتا ہوا آیا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 9