أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّا ۞

ترجمہ:

ہم نے خوب پانی بہایا.

عبس : 25 میں فرمایا : ہم نے خوب پانی بہایا۔

اس سے مراد ہے : ہم نے آسمان سے بارش نازل فرمائی۔

القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 25