أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مِنۡ اَىِّ شَىۡءٍ خَلَقَهٗؕ‏ ۞

ترجمہ:

اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟

عبس : 18 میں فرمایا : اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟۔

یہ استفہام تعجب ہے، یعنی یہ انسان کس چیز پر تکبر کر رہا ہے، یہ سوچے کہ اس کو کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 18