وَاِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتۡ – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 11
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتۡ ۞
ترجمہ:
اور جب آسمان کھینچ لیا جائے گا.
(التکویر : ١١ میں فرمایا : اور جب آسمان کھینچ لیا جائے گا۔
آسمان کے اوپر جنت اور اللہ تعالیٰ کا عرش ہے، آسمان کو ان سے الگ کرلیا جائے گا جس طرح ذبیحہ کی کھال کھینچ کر اس کو ذبیحہ سے الگ کرلیتے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 11