وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 10
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ۞
ترجمہ:
اور جب صحائف اعمال پھیلا دیئے جائیں گے۔
التکویر : 10 میں فرمایا : اور جب صحائف ( اعمال) پھیلا دیئے جائیں گے۔
انسان کی موت کے وقت اس کے صحائف اعمال کو لپیٹ دیا جاتا ہے اور حساب کے وقت اس کے صحائف اعمال کو کھول کر پھیلا دیا جائے گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 10