وَاِذَا الۡجَـنَّةُ اُزۡلِفَتۡ – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 13
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا الۡجَـنَّةُ اُزۡلِفَتۡ ۞
ترجمہ:
اور جب جنت قریب کردی جائے گی.
التکویر : ۱۳ میں فرمایا : اور جب جنت قریب کردی جائے گی۔
جنت متقین کے قریب کردی جائے گی، جیسا کہ قرآن مجید میں ہے :
واذلفت الجنۃ للمتقین۔ (الشعرائ : ٠٩) اور جنت متقین کے قریب کردی جائیگی۔
القرآن – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 13