أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذَا الۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ ۞

ترجمہ:

اور جب پہاڑچلائے جائیں گے.

التکویر : ٣ میں فرمایا : اور جب پہاڑ چلائیں جائیں گے۔

اس کا معنی ہے : جب پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر کے فضاء میں اڑا دیا جائے گا اس کی تفسیر النبائ : 20 اور النمل : ٨٨ میں گزر چکی ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 81 التكويرآیت نمبر 3