فَاَيۡنَ تَذۡهَبُوۡنَؕ – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 26
sulemansubhani نے Saturday، 23 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَيۡنَ تَذۡهَبُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
سو تم کہاں جا رہے ہو ؟۔
التکویر : ٢٦ میں فرمایا : سو تم کہاں جا رہے ہو ؟۔
اس آیت کا معنی ہے : اسلام کے اس سیدھے وا واضح راستہ کو چھوڑ کر تم کہاں جا رہے ہو ؟
القرآن – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 26