أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَالَّيۡلِ اِذَا عَسۡعَسَ ۞

ترجمہ:

اور رات کی جب جانے لگے.

التکویر : ۱۷ میں فرمایا : اور رات کی جب جانے لگے۔

اس آیت میں ” عمس “ کا لفظ ہے، یہ لغت اضداد سے ہے، ” عسعس “ کا لفظ رات کے آنے اور رات کے جانے، دونوں میں مستعمل ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 17