وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡ – سورۃ نمبر 82 الإنفطار آیت نمبر 4
sulemansubhani نے Monday، 25 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡ ۞
ترجمہ:
اور جب قبریں شق کردی جائیں گی۔
الانفطار : ٤ میں فرمایا : اور جب قبریں شق کردی جائیں گی۔
” بعثرت “ کا معنی ہے : الٹ پلٹ کردینا یعنی اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا حصہ اوپر کردینا، یعنی قبروں کو شق کر کے ان میں سے مردوں کو زندہ کر کے نکال لیا جائے گا، جیسے یہ آیت ہے :
وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا۔ (الزلزال : ٢) اور زمین اپنا بوجھ باہر نکال پھینکے گی۔
القرآن – سورۃ نمبر 82 الإنفطار آیت نمبر 4