كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌؕ – سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 9
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌؕ ۞
ترجمہ:
وہ مہر لگایا ہوا صحیفہ ہے.
المطففین : ٩۔ ٧ میں فرمایا : بیشک کافروں کا صحیفہ اعمال سجین میں ہے۔ اور آپ کیا سمجھے کہ سجین ( والا صحیفہ) کیا ہے ؟۔ وہ مہر لگایا ہوا صحیفہ ہے۔
المطففین : ٩ میں فرمایا : آپ کیا سمجھے کہ سجین کیا ہے ؟۔ یہ سجین کی تعظیم کے لیے فرمایا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 9